تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 393
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمِ ۳۹۳ سورة يوسف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسیر سورۃ یوسف بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ قَالَ الَّذِى اشْتَريهُ مِنْ مِصْرَ لِاِمَرَاتِه اَكْرِمِي مَثْوهُ عَسَى أَنْ يَنْفَعَنَّا اَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا وَ كَذلِكَ مَكَنَّا لِيُوسُفَ فِي الْأَرْضِ وَلِنْعَلِمَةَ مِنْ تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى اَمْرِهِ وَلكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ۔جانتے۔وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى اَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ اور خدا اپنے امر پر غالب ہے مگر اکثر لوگ نہیں برائن احمد یہ چہار صص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۸۴ حاشیه در حاشیه ) خدا اپنے ارادہ پر غالب ہے مگر اکثر لوگ خدا کے قہر اور جبروت سے بے خبر ہیں۔۔۔۔زمین پر خدا مسلوب السلطنت لوگوں کی طرح بریکار نہیں ہے بلکہ اس کا سلسلہ ربوبیت اور رحمانیت اور رحیمیت اور مجازات زمین پر جاری ہے اور وہ اپنے عابدوں کو مدد دینے کی طاقت رکھتا ہے اور مجرموں کو اپنے غضب سے ہلاک کر سکتا کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۸) ہے۔خدا تعالیٰ۔۔۔کسی کے منشا کے ماتحت نہیں ہے بلکہ وہ خدا ہے اور غالِبُ عَلی آمدہ ہے۔الحکم جلدے نمبر۷ مورخه ۲۱ فروری ۱۹۰۳ صفحه ۹) ہمارا آخری حصہ عمر کا ہے اور ہمیشہ تجربہ ہوا ہے کہ خدا تعالیٰ ہی غالب ہوتا ہے۔وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى اَمْرِهِ وَ