تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxiv of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xxiv

صفحه لله الله ۱۹۱ ۳۴۹ ۳۵۰ ۳۵۳ لولد ۳۵۶ ۳۵۷ ۳۵۸ ۳۵۹ ۳۶۲ ۳۶۲ xxiii مضمون سلسلہ محمد یہ سلسلہ موسویہ سے ہر یک نیکی اور بدی میں مشابہت رکھتا ہے انبیاء نے اپنی کامل راستبازی کی قوی حجت پیش کر کے اپنے دشمنوں کو بھی الزام دیا خوبی جو شرط کے طور پر مامورین کے لیے ہے وہ نیک چال چلن ہے جسمانی نظام کی کل بھی صدق ہی ہے۔ فی الحقیقت کذب اختیار کرنے سے سے انسان کا دل تاریک ہو جاتا ہے و عید کی پیشگوئیوں میں تعین نہیں ہوتا یہ امر بالکل غلط ہے کہ اسلام میں قسم کھانا منع ہے خیر کثیر سے مراد اسلام ہے یہ صفات تو اولیاء کے ہوتے ہیں ان کی آنکھ، ہاتھ، پاؤں غرض کوئی عضو ہو منشاء الہی کے خلاف حرکت نہیں کرتے مسلمانوں کا خاصہ ہے کہ بدنسبت منکرین اسلام و کفار کے ان کو بکثرت سچیچو ا میں آتی ہیں قرآن شریف مکالمہ مخاطبہ الہیہ کے سلسلہ کو بند نہیں کرتا جیسا کہ خود فرماتا ہے لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا جو امن کی حالت میں ڈرتا ہے وہ خوف کی حالت میں بچایا جاتا ہے امَنْتُ أَنَّهُ لَا اِلهَ الخ سے فرعون کو صرف اتنا فائدہ ہوا کہ خدا نے فرمایا تیرا بدن تو ہم بچائیں گے مگر تیری جان کو اب نہیں بچائیں گے رشمار ۱۹۱ ۱۹۲ ۱۹۳ ۱۹۴ ۱۹۵ ۱۹۶ ۱۹۷ ۱۹۸ ۱۹۹ ۲۰۰ ۲۰۱ ۲۰۲