تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xxii
xxi رشمار ۱۶۹ ۱۷۰ اا ۱۷۲ ۱۷۳ ۱۷۴ ۱۷۵ ۱۷۶ ۱۷۷ ۱۷۸ ۱۷۹ ۱۸۰ مضمون اس حکم کی وجہ کہ اہلِ کتاب سے تم لڑو یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھوں سے جزیہ دیں تثلیث کا عقیدہ ہندؤوں کے عقیدہ کے عقیدہ ترے مورتی کی نقل ہے يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ میں پھونکوں سے مراد حضرت ابوبکر کی خاص فضیلت کہ آپ کو سفر ہجرت کی مرافقت کے لیے خاص کیا گیا حضرت ابوبکر اور حضرت مسیح کے شاگرد کی آزمائش کا موازنہ رسول اللہ کے قول اِنَّ اللهَ مَعَنا اور حضرت موسی اِنَّ مَعِيَ رَبِّی کے قول ۔ میں ایک سر مصر کے اخبار اللواء کا کشتی نوح پر ایک اعتراض کا جواب خیرات اور صدقات وغیرہ کے مال میں یہ ملحوظ رہنا چاہیے کہ پہلے جس قدر محتاج ہیں ان کو دیا جاوے اصل جنت خدا ہے۔ اس لیے بہشت کے اعظم ترین انعامات میں رضوان منَ اللهِ أَكْبَرُ ہی رکھا ہے مخالفین کے اعتراض کہ غلام دستگیر قصوری نے کب مباہلہ کیا؟ کا جواب منافق کی نماز جنازہ کا جواز رکھنے کی وجہ ہمارا ایمان ہے کہ شفاعت حق ہے اور اس پر نص صریح ہے وَصَلَّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلوتَكَ سَكَنَ لَهُمْ صفحه ۲۹۶ ۲۹۸ ۳۰۱ له ولد ۳۰۵ ۳۰۶ ۳۰۷ ۳۰۸ ۳۰۹ ۳۱۱ ۳۱۳ ۳۱۴