تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xx of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xx

صفحه ۲۴۶ ۲۵۰ ۲۵۲ ۲۵۵ ۲۵۶ ۲۵۹ ۲۶۱ ۲۶۴ ۲۶۷ ۲۶۷ ٢٧٠ ۲۷۲ ۲۷۳ ۲۷۴ xix مضمون ۱۴۳ قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا ۔ میں جَمِيعًا کے دو ۱۴۴ ۱۴۵ ۱۴۶ ۱۴۷ ۱۴۸ ۱۴۹ ۱۵۰ ۱۵۱ ۱۵۲ ۱۵۳ اولد ۱۵۵ ۱۵۶ معنے ہیں یہود کے مغضوب علیہم اور دائمی وعید محکومیت کی وجہ ہستی باری تعالیٰ پر دلیل ۔ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى سوال کہ جب ایک شخص نے ایک بات تحصیل کی ہے تو دوبارہ اسی کے تحصیل کرنے سے کیا حاصل ہے، کا جواب جہنم کیا چیز ہے؟ نص جو اول درجہ پر قطعی اور یقینی ہے قرآن کریم ہی ہے اکثر احادیث اگر صحیح بھی ہوں تو مفید ظن ہیں قیامت کی نشانیوں کی دو قسمیں ہیں ۱۔ امارات صغری ۲ ۔ امارات کبری خدا تعالیٰ متقی اور مومن کی زندگی کا ذمہ دار ہوتا ہے وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نور نبوت و ولایت کا جلال خدا کے مقربوں کو مخالفین کے مقابل پر وَ اعْرِضْ عَنِ الْجُهِلِينَ کا خطاب جنگ بدر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خارق عادت معجزہ وَ مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَهْى لِما يُحييكم سے مراد روحانی مردوں کا زندہ ہونا ہے انَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ - اَمْوَالُکُم میں عورتیں داخل ہیں کامل مومنوں کو ہمیشہ کے لیے روح القدس دیا جاتا ہے