تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xix
صفحه ۲۲۰ ۲۲۱ ۲۲۴ ۲۲۵ ۲۲۸ ۲۲۹ ۲۳۰ ۲۳۳ ۲۳۵ ۲۳۷ الد ۔ xviii رشمار ۱۳۲ مضمون عرش کوئی ایسی چیز نہیں جس کو مخلوق کہہ سکیں وہ تو تقدس اور تنزہ کا ایک وراء الوراء مقام ہے ۱۳۳ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ میں قدامت کے لحاظ سے لفظ تم پر اعتراض ۱۳۴ الله ۱۳۶ کا جواب - أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ بسيط چیز کا عدم محض سے پیدا کرنا عالم امر میں سے ہے اور مرکب چیز کو کسی شکل یا ہیئت خاص سے متشکل کرنا عالم خلق سے ہے قرآن شریف نے انبیاء ورسل کی بعث کی مثال مینہ سے دی ہے جب با خدا آدمی پر بلائیں نازل ہوتی ہیں تو بلا کے اترنے سے اور آگے قدم رکھتا ہے ۱۳۷ حکم خواتیم پر ہے وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ موسی کے تین بڑے کھلے کھلے کام جس نبی سے ظہور میں آئے ہوں وہی نبی مثیل موسیٰ ہوگا ۔ نیز حضرت عیسیٰ اور آنحضرت کا ان کاموں میں موسیٰ سے مماثلت اور موازنہ ۱۳۸ ۱۳۹ ۱۴۰ ۱۴۱ یہود اور مسلمان بادشاہوں کے واقعات میں مشابہت وعدہ اور وعید کی تاریخ کاٹلنا لیکھرام کے متعلق پیشگوئی عِجْلًا جَسَدَ اللَّهُ خُوَارُ اور لفظ خُوار کی تفسیر ۱۴۲ چالا کی سے علوم القرآن نہیں آتے