تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xvi of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xvi

صفحہ IZA ۱۷۹ ۱۷۹ ۱۸۰ ۱۸۰ ۱۸۱ ۱۸۵ ۱۸۷ ۱۸۸ ١٨٩ 190 XV مضمون نمبر شمار 1+1 ۱۰۲ ۱۰۳ اِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ کا مصداق ہو تب مسلمان کہلائے گا نسک میں قربانی سے مراد روح کی قربانی ہے قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي الخ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قرب تام کی ایک بڑی دلیل ہے آیت اور حدیث میں باہم تعارض واقع ہونے کی حالت میں مفسرین و محدیث کا اصول ۱۰۴ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أخری میں یسوع کے کفارہ کی تردید ۱۰۵ 1+4 1+2 ۱۰۸ 1+9 +11 گناہ کا علاج تین طور سے ۱۔محبت ۲۔استغفار ۳۔توبہ قرآن شریف پر حدیث کو قاضی بنانا سخت غلطی ہے اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اليكم اول تو جہ قرآن کی طرف ہونی چاہیے پھر اگر اس توجہ کے بعد کسی حدیث یا قول من دونہ میں داخل دیکھے تو اس سے منہ پھیر لیوے تکبر شیطان سے آیا ہے اور شیطان بنا دیتا ہے اجيج آگ کے شعلہ کو کہتے ہیں اور شیطان کے وجود کی بناوٹ بھی آگ سے ہے۔اس لیے قوم یا جوج ماجوج سے اس کو ایک فطرتی مناسبت ہے قرآن شریف اس شخص کو جس کا نام حدیثوں میں دجال ہے شیطان قرار دیتا ہے