تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 117
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۱۷ سورة المائدة سکتا ہے؟ ان کو تو کہنا چاہیے تھا کہ میں دنیا میں جب دوبارہ گیا تو اس وقت صلیب پرستی کا زور تھا اور میری الوہیت اور امنیت پر بھی شور مچا ہوا تھا مگر میں نے جا کر صلیبیوں کو توڑا اور خنزیروں کو قتل کیا اور تیری توحید کو پھیلایا۔ نہ یہ جواب دیتے کہ جب تو نے مجھے وفات دے دی اس وقت تو خود نگران تھا۔ کیا قیامت کے دن حضرت مسیح جھوٹ بولیں گے؟ الحکم جلد ۷ نمبر ۲۹ مورخه ۱۰ اگست ۱۹۰۳ صفحه ۳) ہر عاقلی میداند که حیات عیسی علیہ السلام را ہر عقلمند جانتا ہے کہ حیات عیسیٰ علیہ السلام کو ثابت کرنا ثابت کردن امریست محال و خیالیست باطل ۔ ایک محال اور باطل خیال ہے۔ اس لئے کہ قرآن شریف چرا که قرآن شریف بکمال وضاحت ایں فیصلہ نے بڑی وضاحت سے یہ فیصلہ فرمادیا ہے کہ عیسی وفات کرده است که عیسی وفات یافت و مومنے را پاچکے ہیں اور ایسا مومن جو اپنے دل میں رب جلیل کے که عظمت کلام رب جلیل در دل خود می دارد کلام کی عظمت رکھتا ہے اس کے لئے یہ آیت کافی ہے۔ ایس آیت کافی است کہ اللہ جلشانہ می فرماید: اللہ جلشانہ فرماتا ہے : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ انْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمُ عَلَيْهِمُ اب اسے اس آیت کے سننے والے غور سے دیکھ اکنوں اے شنونده این آیت بغور بنگر آیا می کہ کیا تو طاقت رکھتا ہے کہ اس آیت سے وفات کے علاوہ توانی که بجز وفات معنی دیگر ازیں آیت بر کوئی دیگر معنی نکال سکے۔ یہ ہرگز ممکن نہیں بلکہ ہر منصف آری۔ ہرگز ممکن نیست ۔ بلکہ ہر منصفے و محققے کہ اور محقق کہ جو آیت کریمہ پر غور کرے گا وہ (قرآن کے ) بریں آیت کریمہ غور خواهد کرد و در منطوق و منطوق و مفہوم میں غور کرے گا۔ وہ ہدایت نظر کے ساتھ مفہوم آں تاملی خواهد نمود او از اینجا بداہت نظر عیسی علیہ السلام کی وفات ہی سمجھے گا اور قطعی ویقینی طور پر وفات عیسی علیہ السلام خواہد فہمید و بقطع و یقین بر ان کی وفات پر ہی ایمان لائے گا اور حضرت عیسی کی موت شاں ایمان خواهد آورد و بعد زمیں بصیرت وفات پر بصیرت حاصل ہو جانے کے بعد موت عیسی سے انکار موت را نه صرف ضلالت بلکه الحاد و زندقہ انکار کو نہ صرف ضلالت بلکہ الحاد اور زند قیمت شمار کرے گا۔ خواہد شمرد۔ ہاں ممکن است که کسے را بوجہ نادانی ممکن ہے کسی کو اپنی نادانی کے سبب لفظ توفی کے معنی میں خود در معنی لفظ توفی تر ددے پیدا شود ۔ لیکن تر در پیدا ہو جائے لیکن جب حدیث کی طرف اور صحابہ کی چوں سوئے حدیث و آثار صحابہ رجوع خواہد روایات کی طرف رجوع کرے گا تو اس کا یہ سب تردد کرد آں ہمہ تردد کالعدم خواهد شد - چرا کہ اور کالعدم ہو جائے گا۔ اس لئے کہ وہ وہاں اس آیت کی تفسیر