تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page ix
صفحه ۱۸۱ ۱۸۵ ۸۷ ۸۷ ۱۸۹ ۱۹۰ ۱۹۶ ۹۸ ۱۹۸ ۱۹۹ ۲۰۰ ۲۰۴ ۲۱۰ ۲۱۱ ix نمبر شمار ۵۹ ۶۰ ٦١ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۵ ५५ ۶۷ ۶۸ ٦٩ ا ۷۰ ۷۲ مضمون بیت اللہ کے هُدًى لِلْعَالَمِين ہونے میں عربی کے ام الالسنہ ہونے کی طرف اشارہ ہے اعتراض کا جواب کہ آپ نے باوجود مقدرت کے حج نہیں کیا وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ میں حبل سے مراد قرآن کریم ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تو رات میں ایک پیشگوئی جس پر کسی نے توجہ نہیں کی یہ الزام کہ صحابہ کرام سے الہامات ثابت نہیں ہوئے بالکل بے جا اور غلط ہے كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ سے مسیح موعود کے اسی امت میں سے ہونے کی دلیل جب پادری وغیرہ مخالف بد زبانی کی باتیں ہمارے دین اور ہمارے نبی علیہ السلام اور قرآن شریف کے حق میں کہیں تو قرآن کا ہمیں کیا حکم ہے ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ میں ذلت سے مراد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے کے متعلق اصول اور ہدایات مؤمنوں کو کافرون سے محبت کی ممانعت ، مومن کافر سے شفقت کرے گا وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ أَذِلہ میں آئندہ زمانہ میں مسلمانوں و کو ذلت پہنچنے کی طرف اشارہ ایصال خیر کے لحاظ سے پہلا خلق عفو ہے وَمَا مُحَمَّدُ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ سے وفات مسیح کی دلیل استقرائی مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ كا الف لام استغراق کا ہے جو رسولوں کی جمع افراد گزشتہ پر محیط ہے