تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vii of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page vii

صفحہ 2Y ZA ۷۹ ۸۰ ۸۰ ۸۲ ۸۵ ۸۶ ٨٨ ۸۸ ۹۳ ۹۶ ۹۶ ۱۰۲ vii نمبر شمار ۲۹ ۳۱ ۳۲ مضمون وَاللهُ خَيْرُ الْمَكِرِينَ میں مکر کے معنے از روئے لغت إذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ الح میں خدائے تعالیٰ نے اپنے تیں فاعل ٹھہرا کر چار فعل اپنے یکے بعد دیگرے بیان کئے ہیں إذْ قَالَ اللهُ يُعِيسى إلى مُتَوَفِّيكَ الخ میں تقدیم اور تاخیر کا دعویٰ کرنے والوں کی تردید ٣٢ اِنِّي مُتَوَفِّيكَ كے معنى إِنِّي مُمِيتُكَ کے ہیں * t t t 2 IN اگر حضرت عیسی موت کے بعد پھر جسم کے ساتھ اٹھائے گئے تھے تو آیت کی عبارت یوں ہوتی ۳۴ قرآن کریم میں علاوہ محل متنازعہ فیہ کے توفی کا لفظ تیئیس جگہ لکھا ہے۔اور ہر یک جگہ موت اور قبض روح کے معنوں میں استعمال کیا گیا ہے ۳۵ موت کے محل پر توفی کا لفظ کیوں استعمال کیا۔اماتت کا لفظ کیوں استعمال نہیں کیا إلى مُتَوَفِّيكَ كے معنی الی مُنیم کے ہیں کی تردید ۳۷ جس قدر مبسوط تفاسیر ہیں سب میں زیر تفسیر انِّي مُتَوَفِّيكَ یہی لکھا ہے کہ إِنِّي مُمِيْتُكَ حَتْفَ أَنْفِكَ ۳۸ رَافِعُكَ اِلی میں رفع کے معنے ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ اگر توفی کے معنے الفاظ مروجہ قرآن میں عام طور پر قبض روح ہی ہے تو پھر مفسروں نے اس کے برخلاف اقوال کیوں لکھے کا جواب توفی کے لفظ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحقیقات توفی کے لفظ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا چیلنج یہ بات یادرکھنے کے لائق ہے کہ آیت میں رَافِعُكَ اِلَی ہے رَافِعُكَ إِلَى السَّمَاءِ نہیں