تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vi of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page vi

صفحه ۲۲ الد ۲۷ ۳۷ لدا ۴۷ ۴۷ ۴۹ ۵۲ ۵۵ ٦١ ۶۵ ۶۶ ۶۷ ۷۳ ۷۴ vi نمبر شمار ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ الد ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مضمون مسیح کے کلمات کہ میں روشنی ہوں اور میں راہ ہوں الخ“ کیا بانی اسلام نے ایسے کلمات اپنی طرف منسوب کیے کا جواب قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِی الح میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ذکر ترقیات کی دور ہیں ۔ ایک سلوک۔ دوسرا جذب حضرت عیسیٰ اور اس کی ماں مریم کے سوائے مس شیطان سے دنیا میں میں کسی کی پیدائش پاک نہیں کی تشریح ا وَجِيهَا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ سے حیات مسیح کے استدلال کی تردید وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَ کُھلا میں کھل کے معنے حضرت عیسیٰ کے مھد اور کھل میں کلام کرنے کی تشریح حضرت مسیح علیہ السلام کی بن باپ پیدائش میں یہود کے واسطے نشان مسیح علیہ السلام کے معجزہ خلق طیور کی حقیقت مسیح کے معجزہ اکمه یعنی شب کور اور البرص یعنی مبروص کو شفا بخشنے کی حقیقت مسیح علیہ السلام کے پرندے بنانے کے قصہ میں اللہ تعالیٰ نے فَيَصِيرُ حَيًّا بِإِذْنِ الله نہیں فرمایا بلکہ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللهِ فرمایا ہے اکمه سے مراد شب کو ر ہے جو کلیجی سے بھی اچھا ہو سکتا ہے علاج کی پانچ صورتیں حضرت مسیح کا طریقہ علاج حضرت عیسیٰ کے معجزہ احیاء موتی کی حقیقت انبیاء علیہم السلام کا مَنْ أَنْصَارِي إِلَى اللهِ کہنا دنیا کو رعایت اسباب سکھانا ہے لیکھرام نے نشان مانگنے کے وقت خدا تعالیٰ کا نام خیر الماکرین رکھا