تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page v
V بسم الله الرحمن الرحيم نمبر شمار 1 ۹ 1۔"1 ۱۲ نحمده و نصلی علی رسوله الكريم مختصر فہرست مضامین جلد سوم مضمون هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ میں قیوم کے معنے پیشگوئیوں کے دو حصے ہوا کرتے ہیں ایک حصہ متشابہات کا اور ایک حصہ بینات اور محکمات کا اِنَّ اللهَ لَا يُخْلِفُ المعاد میں المیعاد پر جو الف لام ہے وہ عہد ذہنی کی قسم میں سے ہے وعدہ اور وعید کے متعلق اللہ تعالیٰ کی سنت الْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ میں بغیر گناہوں کے ارتکاب کے بھی استغفار کا حکم ہے اسلام کے لغوی اور اصطلاحی معنے قرآن کریم کی تعلیم کی دوسری تعلیموں پر کمال درجہ فوقیت کی دو وجہ حقیقت اسلامیہ کی تحصیل کے وسائل اسلام پر قائم ہو جانے کے ثمرات فَإِنَّمَا عَلَيْكَ البَلغ سے ثبوت کہ پیغمبر کی جنگ بحیثیت بادشاہ ہونے کے تھی نہ بحیثیت رسالت یہود کے ارتکاب جرائم پر دلیری کی وجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور پیروی کی ضرورت، اہمیت اور برکات صفحہ 1 ۹ ۱۲ ۱۳ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۹ ۱۹ ۲۱