تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page viii of 481

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page viii

صفحه لده لد ۴۷ لد ٧ ۵۰ ۵۲ ۵۳ ۵۴ ۵۶ ۵۸ ۵۹ ٦٨ ۷۵ ۷۵ ۷۶ ۸۰ ۸۳ ۸۳ ۸۵ vii نمبر شمار ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ لد ۔ ۴۱ 1 لدا ۴۳ ۴۴ لد ۴۶ ۴۷ لد ٧ ۴۹ ۵۰ ۵۱ مضمون اتقا کی اقسام اتقاء علمی اور عملی ارکان صلوة - قیام، رکوع اور سجدہ وغیرہ کی حقیقت مِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ میں رزق سے مراد رَزَقْتُهُمْ يُنْفِقُونَ کے ساتھ مِمَّا کے لفظ کے استعمال میں حکمت متقی کی تعریف اور ایمان کی فلاسفی صلوٰۃ اور دعا میں فرق نماز اعلیٰ درجہ کی دعا ہے انسان کی زاہدانہ زندگی کا بڑا بھاری معیار نماز ہے دعا کا قبولیت کے ساتھ ایک رشتہ ہے حقیقی نماز نماز کے فوائد اللہ تعالیٰ سے تعلق کے لیے محویت کی ضرورت ہے بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ کی تفسیر لفظ آخِرَةِ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وحی کا ذکر أولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ میں متقیوں کے کامیاب ہونے کا وعدہ خدا تعالیٰ کے دلوں پر مہر لگانے کی حقیقت فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ کے مصداق لوگ منافقین کا طور و طریق نابینائی کی دو قسمیں ہیں۔ ایک آنکھوں کی نابینائی اور دوسری دل کی إِنَّ اللهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ کا مطلب