تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 172 of 481

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page 172

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۷۲ سورة البقرة كَانُوا مَوْجُودِينَ عِندَ تِلْكَ الأخطار وقت موجود تھے نہ انہوں نے بچھڑے کو معبود بنایا اور نہ وَمَا اتَّخَذُوا الْعِجْلَ وَمَا كَانُوا في ذلك انہوں نے یہ کہا کہ اے موسیٰ ہم اس وقت تک ایمان نہیں الْوَقْتِ حَاضِرِينَ وَمَا قَالُوا يَا مُوسٰی لَن لائیں گے جب تک ہم اللہ تعالیٰ کو ظاہر میں نہ دیکھ لیں۔تُؤْمِن حَتَّى نَرَى الله جَهْرَةً بَلْ ما تحان بلکہ ان کا کوئی نشان یا ذکر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ لَهُمْ فِي زَمَانٍ مُوسَى أَثَرًا وَتَذْكِرَةً وَ میں نہ تھا بلکہ خود ہی وہ معدوم تھے۔پھر کس طرح ان کو كَانُوا مَعْدُوْمِينَ فَكَيْفَ أَخَذَعْهُمُ صاعقہ نے آپکڑا۔کس طرح وہ موت کے بعد زندہ کئے الصَّاعِقَةُ وَكَيْفَ بُعفُوا مِن بَعْدِ گئے اور موت سے علیحدہ ہو گئے اور کس طرح اللہ تعالی نے الْمَوْتِ وَ فَارَقُوا الْحِمَامَ وَكَيْفَ ظلل ان پر بادلوں کے ذریعہ سایہ کیا اور کس طرح انہوں نے اللهُ عَلَيْهِمُ الْعَمَامَ وَكَيْفَ أَكَلُوا الْمَنُ من و سلوی کھا یا اور اللہ تعالیٰ نے انہیں مصیبت سے نجات وَ السَّلُوى وَنَجَّاهُمُ اللهُ مِنَ الْبَلوى و دی حالانکہ وہ اس وقت موجود بھی نہ تھے بلکہ وہ صدیوں اور مَا كَانُوا مَوْجُودِينَ بَلْ وَلِدُوا بَعْدَ المبا عرصہ بعد پیدا ہوئے اور کوئی بوجھ اٹھانے والی کسی قُرُونٍ مُتَطَاوِلَةٍ وَأَرْمِنَةٍ بَعِيْدَةٍ مُبْعَدَةٍ دوسری کا بوجھ نہیں اُٹھایا کرتی اور نہ اللہ تعالی کسی شخص کو وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى وَ اللهُ لا دوسرے شخص کی بجائے پکڑتا ہے کیونکہ وہ تو سب عدل يَأْخُذُ رَجُلًا مَكَانَ رَجُلٍ وَهُوَ أَعْمَلُ کرنے والوں سے زیادہ عدل کرنے والا ہے اس میں یہ الْعَادِلِينَ فَالسّرُ فِيهِ أَنَّ اللهَ أَقَامَهُمْ راز کی بات بتائی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے آباء و مَقَامَ آبَائِهِمْ لِمُنَاسَبَةٍ كَانَتْ في اجداد کا بوجہ ان کے خیالات سے مناسبت رکھنے کے قائم أَرَائِهِمْ وَ سَمَّاهُمْ بِتَسْمِيَةِ أَسْلَافِهِمْ وَ مقام بنایا۔انہیں ان کے بزرگوں کا نام دیا اور انہیں ان کے جَعَلَهُمْ وَرَثَاءَ أَوْصَافِهِمْ وَكَذلِك اوصاف کا وارث بنایا اور اسی طرح اللہ تعالیٰ کی سنت قدیم اسْتَمَرَّتْ سُنَّةَ رَبِّ الْعَالَمِينَ سے چلی آرہی ہے۔(ترجمہ از مرتب ) ستر الخلافہ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۷۶) فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمُ فَانْزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجُزا منَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ ۶۰ یعنی ہم نے ظالموں پر طاعون کا عذاب بھیجا کیونکہ وہ فاسق تھے۔یہ تو اللہ تعالیٰ نے کہیں نہیں فرمایا کہ اَنْزَلْنَا عَلَيْهِمْ رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يُؤْمِنُونَ یعنی اس لئے ہم نے ان پر طاعون نازل کی کہ وہ مومن