تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 68

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ٦٨ سورة الفاتحة فَإِنَّ مُوسَى أَخْبَرَ عَنْ صَحْبِ كَانُوا بھی پورا ہو گیا کیونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اشد آء مَظْهَرَ اسْمِ مُحَمَّدٍ نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ عَلَى الْكُفَّارِ کہہ کر ان صحابہ کے متعلق پیشگوئی فرمائی تھی جو وَصُوَرَ جَلَالِ اللهِ الْقَهَّارِ بِقَوْلِهِ ہمارے نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم محمد کے مظہر اور أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ * وَإِنَّ عِيسَى خدائے قہار کے جلال کا انعکاس تھے۔ اور حضرت عیسیٰ علیہ أَخْبَرَ عَنْ أَخَرِينَ مِنْهُمْ * * * وَعَنْ السلام نے صحابہ کے ایک دوسرے گروہ اور ان ابرار کے امام إِمَامِ تِلْكَ الْأَبْرَارِ أَعْنِي الْمَسِيحَ کے متعلق اپنے قول گزرعِ اخْرَجَ شَطْفَہ میں اس روئیدگی کی الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ أَحْمَدَ الرَّاحِمِ السَّتَارِ پیشگوئی فرمائی تھی جو کسانوں کو خوش کرتی ہے۔ یعنی اس مسیح وَمَنْبَعُ جَمَالِ اللهِ الرَّحِيمِ الْغَفَّارِ کے متعلق جو رحم کرنے والے اور پردہ پوش (اسم) احمد کا مظہر اور بِقَوْلِهِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْهُ الَّذِي هُوَ رحیم و غفار خدا کے جمال کا منبع ہے۔ پس موسیٰ و عیسیٰ ہر دو نے مُعْجِبُ الْكُفَّارِ وَكُلٌّ مِنْهُمَا أَخْبَرَ پیشگوئی میں ایسی صفات کی خبر دی تھی جو ان کی اپنی صفات بِصِفَاتٍ تُنَاسِبُ صِفَاتَهُ الثَّانِيَّةَ ذاتیہ سے مناسبت رکھتی ہیں۔ اور ہر ایک نے اس جماعت کو وَاخْتَارَ جَمَاعَةً تُشَابِهُ أَخْلَاقُهُمْ ( پیشگوئی کے لئے ) چنا جن کے اخلاق اس کے اپنے پسندیدہ أَخْلَاقَهُ الْمَرْضِيَّةَ فَأَشَارَ مُوسَى بِقَوْلِهِ اخلاق کے مشابہ تھے۔ پس حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ إِلَى صَحَابَةٍ الفاظ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ “ میں ان صحابہ کی طرف اشارہ أَدْرَكُوا صُحْبَةً نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ وَأَرَوُا فرمایا جنہوں نے ہمارے نبی اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم شِدَّةً وَغِلْظَةً فِي الْمِضْمَارِ وَ أَظْهَرُوا کی صحبت پائی اور انہوں نے جنگ کے میدانوں میں سختی جَلَالَ اللهِ بِالسَّيْفِ الْبَتَّارِ وَصَارُوا و مضبوطی کا مظاہرہ کیا۔ اللہ تعالیٰ کے جلال کو سیف قاطع کے ظِلَّ اسْمِ مُحَمَّدٍ رَّسُولِ اللهِ الْقَهَّارِ ذریعہ ظاہر کیا اور خدائے قہار کے رسول کے اسم محمد کے ظل عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللهِ وَأَهْلَ السَّمَاءِ وَأَهْلَ بن گئے ۔ آپ پر اللہ تعالیٰ ، اہل آسمان اور اہل زمین میں الْأَرْضِ مِنَ الْأَبْرَارِ وَالْأَخْيَارِ وَأَشَارَ سے راستبازوں اور نیکوکاروں کا صلوٰۃ اور سلام ہو۔ اور عِيسَى بِقَوْلِهِ " كَزَرْعِ أَخْرَجَ شَطْفَةً إلى حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنے قول كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْعَهُ قَوْمٍ " آخَرِينَ مِنْهُمْ وَ إِمَامِهِمِ سے آخَرِينَ مِنْھم کی قوم اور ان کے امام مسیح کی طرف وو الفتح : ٣٠ ** الجمعه : ۴ لد