تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vi of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page vi

i بسم الله الرحمن الرحیم نمبر شمار ام ۹ 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ نحمده و نصلی علی رسولہ الکریم مختصر فہرست مضامین جلد اوّل مضمون سورۃ فاتحہ کا پہلا نام فاتحۃ الکتاب اور اس کی وجہ سورۃ فاتحہ میں مسیح موعود کے زمانہ کی بشارت سورۃ فاتحہ کا دوسرا نام سورة الحمد سورۃ فاتحہ کا تیسرا نام ام القرآن سورۃ فاتحہ کا چوتھا نام ام الکتاب سورۃ فاتحہ کا پانچواں نام السبع المثانی سورۃ فاتحہ کے خواص سورۃ فاتحہ میں گلاب ایسی وجوہ بے نظیری گلاب کے پھول کو سورۃ فاتحہ سے روحانی مناسبت سورۃ فاتحہ کے عجائبات ظاہری و باطنی سورۃ فاتحہ بڑی بڑی امراض روحانی کے علاج پر مشتمل ہے۔سورۃ فاتحہ کی ایک بزرگ خاصیت سورۃ فاتحہ کی خوبیوں کا کوئی انسان مقابلہ نہیں کر سکتا سورۃ فاتحہ کے بے نظیر ہونے پر بعض مزید دلائل سورۃ فاتحہ کی عظیم صفات کا ثبوت صفحہ 1 L ۹ ۱۲ ۱۲ ۱۳ ۱۶