تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 31

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۱ سورة الفاتحة الْعِبَادُ مِن لَّدُعْ هَذَا الشُّعْبَانِ فَالْيَوْمَ ڈسنے سے امان پا جائیں گے۔ پس اب زمانہ اپنے وَصَلَ الزَّمَانُ إِلَى آخِرِ الدَّائِرَةِ وَانْتَهى انتہائی دور میں پہنچ گیا ہے اور دنیا کی عمر سبع مثانی کی عُمرُ الدُّنْيَا كَالسَّبْعِ الْمَثَانِي إِلَى السَّابِعَةِ سات آیات کی طرح شمسی اور قمری حساب سے ساتویں مِنَ الْأُلُوْفِ الشَّمْسِيَّةِ وَالْقَمَرِيَّةِ الْيَوْمَ ہزار سال میں پہنچ گئی ہے۔ آج یہ شیطان رجیم ایسے گروہ تَجَلَّى الرَّحِيمُ فِي مَظْهَرِ هُوَ لَهُ كَالْحُلَلِ کی صورت میں ظاہر ہوا ہے جو اس کے لئے بروزی الْبُرُوزِيَّةِ وَاخْتُتِمَ أَمْرُ الْغَيِّ عَلَى قَوْمٍ لباس کی حیثیت رکھتا ہے اور گمراہی اس قوم پر ختم ہوگئی اخْتُتِمَ عَلَيْهِ آخِرُ كَلِم الْفَاتِحَةِ وَلَا ہے جس کا ذکر سورۃ فاتحہ کے آخری الفاظ میں آیا ہے اور يَفْهَمُ هُذَا الرَّمْزَ إِلَّا ذُو الْقَرِيحَةِ الْوَفَّادَةِ اس بات کو وہی سمجھ سکتا ہے جو روشن طبع ہو۔ دجال صرف خدا کے فضل سے قتل ہوگا وَلَا يُقْتَلُ الدَّجَّالُ إِلَّا بِالْحَرْبَةِ اور یہ دجال صرف آسمانی حربہ سے ہی ہلاک کیا السَّمَاوِيَّةِ أَتَى بِفَضْلٍ مِّنَ اللهِ لَا بِالطَّاقَةِ جائے گا یعنی بشری طاقت سے نہیں بلکہ خدا تعالیٰ کے الْبَشَرِيَّةِ فَلَا حَرْبَ وَلَا ضَرْب ولكن فضل سے ہی قتل ہوگا۔ پس نہ کوئی نہ کوئی لڑائی ہوگی : ہوئی نہ مار پیٹ ۔ أَمْرُ نَازِلُ مِنَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ، وَكَانَ هَذَا بلکہ یہ ایک ایسا امر ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے وقوع الدَّجَّالُ يَبْعَثُ بَعْضَ ذَرَارِيهِ فِي كُلِّ مِائَةٍ پذیر ہوگا اور یہ دجال (شیطان) ہر صدی میں اپنی مِنْ مِنِينَ لِيُضِلَّ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُوَحِدِينَ ذریت میں سے بعض کو مقرر کرتا رہا تا مومنوں ، وَالصَّالِحِيْنَ وَالْقَائِمِينَ عَلَى الْحَقِّ موحدوں ، نیکوکاروں ، حق پر قائم لوگوں اور اس کے وَالظَّالِبِينَ وَيَهُنَّ مَبَانِيَ الدِّينِ وَيَجْعَلَ طالبوں کو گمراہ کرے اور دین کی عمارتوں کو گرادے اور صُحُفَ اللهِ عِضِيْنَ وَكَانَ وَعْدٌ مِنَ اللهِ أَنَّهُ الله تعالیٰ کی کتب کو پارہ پارہ کر دے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ يُقْتَلُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ، وَيَغْلِبُ الصَّلاحُ تھا کہ وہ دجال آخری زمانہ میں قل کیا جائے گا اور نیکی ہر عَلَى الطَّلَاحِ وَالطَّغْيَانِ وَتُبَدِّلُ الْأَرْضُ قسم کی خرابی اور سرکشی پر غالب آجائے گی اور زن زمین بدل دی جائے گی اور اکثر لوگ خدائے رحمان کی طرف وَ يَتُوبُ أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَى الرَّحْمَنِ وَ تُشْرِقُ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبَّهَا وَ تَخْرُجُ رجوع کرلیں گے۔ زمین اپنے رب کے نور سے روشن الْقُلُوبُ مِنْ ظُلُمَاتِ الشَّيْطَانِ فَهَذَا هُوَ ہو جائے گی اور قلوب شیطانی تاریکیوں سے باہر آجا ہر آجائیں