تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 379
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۷۹ سورة الفاتحة ا وَبَطَرًا وَلَا يُخْلِصُونَ وَيَصُولُونَ عَلی ہیں اور گالیاں دیتے ہیں اور ریا اور دکھلاوے کے کام مَسِيحِ اللهِ وَحِزْبِهِ، وَيَجُرُّونَهُمْ إِلَى الْحُكَامِ کرتے ہیں اور اخلاص نہیں رکھتے اور خدا کے مسیح پر اور اس وَفِي كُلِّ طَرِيقٍ يَقْعُدُونَ، وَيَقُولُونَ کے گروہ پر حملہ کرتے ہیں اور ان کو حاکموں کی طرف کھینچتے اقْتُلُوهُمْ فَإِنَّهُمْ كَافِرُونَ وَإِذَا قِيلَ ہیں اور ہر ایک راستے کے سرے پر ان کے ستانے کے لَهُمْ تَعَالَوْا إِلَى كَلَامِ اللهِ وَ اجْعَلُوهُ حَكَمًا لئے بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کو مار ڈالو کیونکہ یہ کافر ہیں بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ تَرَى أَعْيُنَهُمْ تَحْمَرُ مِنَ اور جس وقت ان کو کہیں کہ خدا کے کلام کی طرف آؤ اور اس الْغَيْظِ وَ يَمُرُونَ شَاتِمِينَ وَهُمْ کو ہمارے اور اپنے درمیان حکم بناؤ تو ان کی آنکھیں غصہ مُشْتَعِلُونَ وَكَأَيِّنْ مِنْ أي اللهِ رَأَوُهَا سے لال ہو جاتی ہیں اور گالیاں دیتے گزر جاتے ہیں بِأَعْيُنِهِمْ ثُمَّ يَمُرُونَ مُسْتَكْبِرِينَ كَأَنَّهُمْ بہتوں نے خدا کے نشانوں کو آنکھوں سے دیکھا پھر متکبرانہ لَا يُبْصِرُونَ وَ نَبَذُوا كِتَابَ اللهِ وَرَاءَ گزر جاتے ہیں گویا اندھے ہیں۔ خدا کی کتاب کو پیٹھ پیچھے ظُهُورِهِمْ ظُلْمًا وَعُلُوًّا، وَقَالُوا لَا ڈال دیا ہے اور کہتے ہیں کہ اس کی دلیلوں کو نہ سنو اور اس تَسْمَعُوا دَلَائِلَهُ وَالْغَوْا فِيهَا لَعَلَّكُمْ کے پڑھنے کے وقت شور ڈال دو تا غالب ہو جاؤ لیکن جو تَغْلِبُونَ وَأَمَّا الَّذِينَ وَرِثُوا الضَّالِّينَ ضالین کے وارث ہوئے ان میں سے بعض نصاری کی فَمِنْهُمْ قَوْمٌ أَحَبُّوا شِعَارَ النصارى خو خصلت اور شعار کو دوست رکھتے ہیں اور اس طرف جھک وَسِيرَتَهُمْ وَ إِلَيْهَا يَمِيلُونَ وَتَجِدُهُمْ گئے ۔ لباس ، کوٹ، پتلون، بوٹ اور طرز زندگی اور ساری يَرْغَبُونَ فِي حُلَلِهِمْ وَ قُمْصَانِهِمْ وَ عادتوں میں نصاری کی نقل اتارتے ہیں اور ان عادتوں کے قَلَانِسِهِمْ وَ نِعَالِهِمْ وَطَرُزِ مَعِيشَتِهِمْ مخالفوں پر ہنستے ہیں اور نصاری کی عورتوں کو اپنے نکاح میں وَجَمِيعِ خِصَالِهِمْ، وَ عَلَى مَنْ خَالَفَهَا لاتے ہیں اور ان سے عشق بازیاں کرتے ہیں۔ اور ان يَضْحَكُونَ وَيَتَزَوَّجُونَ نِسَاءٌ مِنْ قَوْمِهِمْ میں سے کچھ لوگ) نصارٹی کے فلسفے کی طرف متوجہ وَ عَلَيْهِنَّ يَعْشَقُوْنَ وَمِنْهُمْ قَوْمٌ مَّالُوا ہوئے جس کی ان شہروں میں انہوں نے اشاعت کی ہے إِلَى الْفَلْسَفَةِ الَّتِي أَشَاعُوهَا وَفِي أَمْرِ الدِّینِ اور دین کے کاموں میں غفلت کرتے ہیں۔ بہت ہی يَتَسَاهَلُونَ وَكَمْ مِنْ كَلِيمٍ تَخْرُجُ مِنْ نامناسب باتیں بولتے ہیں اور خدا کے دین کی حقارت أَفْوَاهِهِمْ ، وَيُحَقِّرُونَ دِينَ اللهِ وَلَا يُبَالُونَ کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے اور بعض ان میں سے