تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 358
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۵۸ سورة الفاتحة كُل رَبوَةٍ رَّاغِبًا فِي حَبْوَةٍ وَيَبْغِى اونچی ( دشوار گزار ) جگہ پر پہنچتا ہے۔وہ اپنے خیالی معشوق کو مَعْشُوقَ الْمَرَامِ وَلَوْ بِتَوَسُلِ اللّقامِ ڈھونڈتا ہے خواہ کمینوں اور بدکرداروں کے توسل سے ہی وَالْفَاسِقِينَ۔بَلِ الدَّاعِی الصَّادِقُ هُوَ ہو۔لیکن صحیح دعا کرنے والا وہ ہے جو صرف اللہ تعالیٰ کی الَّذِي يَعْبَقَلُ إِلَى اللهِ تَبْتِيلا و لا طرف پوری طرح منقطع ہو جاتا ہے اور اُس کے غیر سے کچھ يَسْأَلُ غَيْرَة فَتِيلًا و تجيني الله نہیں مانگتا اور متعدقتل اختیار کرنے والوں اور فرماں برداروں كَالْمُنقَطِعِينَ الْمُسْتَسْلِمِینَ وَ يَكُونُ کی طرح اللہ تعالی کی طرف آتا ہے۔اس کی دوڑ خدا کی إلَى اللهِ سَيْرُهُ وَلَا يَعْبَأُ مَنْ هُوَ غَيْرُهُ طرف ہی ہوتی ہے اور وہ اُس کے غیر کی پروا نہیں کرتا۔خواہ وَلَوْ كَانَ مِنَ الْمُلُوكِ وَالسَّلَاطِيْنِ وَ وہ کوئی بادشاہ ہو یا سلطان۔اور جو شخص خدا تعالیٰ کے سوا کسی الَّذِى يَكُبُّ عَلى غَيْرِهِ وَلَا يَقصد الحق اور ( کی دہلیز پر جھکتا ہے اور راہ سلوک میں اللہ تعالیٰ کو مقصود فِي سَيْرِهِ فَهُوَ لَيْسَ مِنَ الدَّاعِین نہیں بناتا وہ خدا کو واحد مان کر دعا کرنے والوں سے نہیں الْمُوَعِدِينَ بَلْ كَزَامِلَةِ الشَّيَاطِينِ بلکہ شیطان کے ساتھیوں کی طرح ہے۔پس اللہ تعالی اُس فَلَا يَنْظُرُ اللهُ إِلى طَلَاوَةِ كَلِمَاتِہ کے الفاظ کی رونق کی پروا نہیں کرتا بلکہ اُس کی نیتوں کی وَيَنظُرُ إِلى حُبْقَةِ نِيَّاتِهِ وَإِنَّمَا هُوَ عِندَ خباثتوں کو دیکھتا ہے اور ایسا شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک اپنی اللهِ مَعَ حَلَاوَةِ لِسَانِهِ وَحُسْنِ بَيَانِه زبان کی مٹھاس اور طرز بیان کی خوبصورتی کے باوجود ایسے كَمِثْلِ رَوْبٍ مُّفَضَّضٍ أَوْ كَنِیفٍ گوبر کی طرح ہے جس پر چاندی کا ملمع کیا گیا ہو یا ایسے بیت مُبَيَّضٍ قَد أَمَدَتْ شَفَتَاهُ وَقَلْبُهُ مِن الخلاء کی طرح ہے جس پر سفیدی کی گئی ہو۔اُس کے ہونٹ تو الْكَافِرِينَ۔فَأُولئِكَ الَّذِينَ غَضِبَ الله مؤمن ہیں مگر وہ دل سے کافر ہے۔پس یہی لوگ ہیں جن پر اللہ عَلَيْهِمْ وَهُمُ الْمُرَادُونَ مِنْ قَوْلِهِ تعالی کا غضب بھڑکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کلام مَغْضُوبِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ إِنَّهُمْ دُعُوا إِلى عَلَيْهِمُ سے وہی لوگ مراد ہیں۔ان لوگوں کو حق کے راستوں سُبُلِ الْحَق فَتَرَكُوهَا بَعْدَ رُؤْتِعِباً کی طرف بلایا گیا لیکن اُنہوں نے ان راستوں کو دیکھ لینے وَتَخَيَّرُوا الْمَفَاسِدَ بَعْدَ اللهِ عَلی کے باوجود انہیں چھوڑ دیا اور بداعمالیوں کے مفاسد کو اُن کی خُبْتَتِهَا وَ انْطَلَقُوا ذَاتَ الشِّمَالِ وَمَا خباثت کو جاننے کے باوجود اختیار کر لیا۔وہ بائیں طرف چل انْطَلَقُوا ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِنّهُم رَكَنُوا پڑے اور اُنہوں نے دائیں طرف رُخ نہ کیا۔وہ جھوٹ کی