تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 306 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 306

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۰۶ سورة الفاتحة وَفِي آيَةٍ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی آیت میں صحیح معرفت إِشَارَةٌ وَحَتْ عَلَى دُعَاءِ صِمَّةِ الْمَعْرِفَةِ ( کے حصول ) کی دُعا کرنے کی طرف اشارہ اور ترغیب ہے گویا كَأَنَّهُ يُعَلِّمُنَا وَ يَقُولُ ادْعُوا الله أَن خدا ہمیں یہ سکھاتا ہے اور کہتا ہے (اے بندو!) تم مجھ سے دُعا ہے 6 يُرِيَكُمْ صِفَاتَهُ كَمَا هِيَ وَيَجْعَلَكُمْ کرو کہ میں تمہیں اپنی حقیقی صفات دکھلاؤں اور تمہیں شاکر مِنَ الشَّاكِرِينَ لِأَنَّ الْأُمَمَ الْأُولى ما بندوں میں شامل کرلوں کیونکہ پہلی امتیں خدا تعالیٰ کی صفات، ضَلُّوا إِلَّا بَعْدَ كَوْنِهِمْ عُمْيًا فِي مَعْرِفَةِ اُس کے انعامات اور اُس کی خوشنودی کی معرفت سے اندھا صِفَاتِ اللهِ تَعَالیٰ وَ إِنْعَامَاتِهِ ہونے پر ہی گمراہ ہوئی ہیں کیونکہ وہ لوگ اپنی زندگی کے ایام وَمَرَضَاتِهِ فَكَانُوا يُفَانُوْنَ الْأَيَّامَ فيما ایسے کاموں میں گزارتے تھے جو اُن کے گناہوں کو بڑھاتے يَزِيدُ الْأَثَامَ فَحَلَّ غَضَبُ اللهِ عَلَيْهِمْ تھے ۔ پس اُن پر اللہ تعالیٰ کا غضب نازل ہوا اور اُن پر ذلت فَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الظُّلَّةُ وَكَانُوا مِن ڈال دی گئی اور وہ ہلاک ہونے والوں میں شامل ہو گئے ۔ اسی الْهَالِكِينَ وَإِلَيْهِ أَشَارَ الله تعالی فی کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں قَوْلِهِ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ۔ اشارہ کیا ہے۔ ( ترجمہ از مرتب ) (کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۳) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دُعا دین اور دنیا کی ساری حاجتوں پر حاوی ہے۔ کیونکہ کسی امر میں جب تک صراط مستقیم نہ ملے کچھ نہیں بنتا ۔ طبیب کو ، زراعت کرنے والے کو غرض ہر انسان کو ہر کام میں صراط مستقیم کی ضرورت ہے۔ الحکم جلدے نمبر ۳ مؤرخہ ۲۴ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۱۲) بہترین دعا فاتحہ ہے کیونکہ وہ جامع دعا ہے۔ جب زمیندار کو زمینداری کا ڈھب آ جاوے گا تو وہ زمینداری کے صراط مستقیم پر پہنچ جاویگا اور کامیاب ہو جاوے گا۔ اسی طرح تم خدا کے ملنے کی صراط مستقیم تلاش کرو اور دُعا کرو کہ یا الہی میں ایک تیرا گنہ گار بندہ ہوں اور افتادہ ہوں۔ میری راہنمائی کر۔ ادنی اور اعلیٰ سب حاجتیں بغیر شرم کے خدا سے مانگو کہ اصل معطی وہی ہے۔ بہت نیک وہی ہے جو بہت دُعا کرتا ہے کیونکہ اگر کسی بخیل کے دروازہ پر سوالی ہر روز جا کر سوال کرے گا تو آخر ایک دن اُس کو بھی شرم آجاوے گی ۔ الحکم جلد ۸ نمبر ۳۹،۳۸ مورخه ۱۰ تا ۷ ارنومبر ۱۹۰۴ء صفحه ۶) تم ان مردوں کی طرف خیال مت کرو جو خود بھی مردہ اور اسلام کو بھی مردہ بناتے ہیں یہ تو در حقیقت ایسا