تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 245
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۵ سورة الفاتحة وَمَا لَكَ لَا تُؤْمِنُ بِبَيَانِ الْفُرْقَانِ | تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم قرآن کریم کے بیان پر أَتَرَكتَ كِتَابَ اللهِ أمْ ما بَقِيَ فِيْك ذَرَّةٌ ایمان نہیں لاتے۔کیا تم نے خدا کی کتاب کو چھوڑ دیا مِنَ الْعِرْفَانِ۔وَقَد قَالَ اللهُ " مِنكُمُ “ ہے یا تم میں عرفان کا ذرہ باقی نہیں رہا۔اللہ تعالیٰ نے وَمَا قَالَ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَاكَ مِنْكُمْ کا لفظ استعمال کیا ہے۔من بنی اسرائیل نہیں هذا إن كُنتَ تَبْغِي الحق و تطلب کیا۔اگر تم حق کے طالب اور دلیل کے خواہش مند ہو تو تمہیں اتنا بیان ہی کافی ہے۔السّليل۔66 وو وو 66 أَيُّهَا الْمِسْكِينُ اقْرَءِ الْقُرْآنَ وَلَا تَمْشِ اے مسکین! انسان قرآن پڑھ اور مغروروں کی كَالْمَغْرُورٍ۔وَلَا تَبْعُدُ مِنْ نُّورِ الْحَقِّ لِئَلَّا طرح اکڑ کر نہ چل اور خدا کے ٹور سے دُور مت ہو يَشْكُو مِنْكَ إِلَى الْحَضْرَةِ سُوْرَةُ الْفَاتِحَةِ تاسورۃ فاتحہ اور سورۃ نور بارگاہ ایزدی میں تیری شکایت وَسُوْرَةُ النُّورِ اتَّقِ اللهَ ثُمَّ اتَّقِ اللهَ وَلَا نہ کریں۔اللہ تعالیٰ سے ڈر۔میں پھر کہتا ہوں کہ اللہ تَكُنْ أَوَّلَ كَافِرٍ بِآيَاتِ النُّورِ وَالْفَاتِحَةِ۔تعالی سے ڈر اور سورہ نور اور سورہ فاتحہ کی آیات کا لِكَى لَا يَقُوْمَ عَلَيْكَ شَاهِدَانِ في الحَضْرَةِ اوّلین منکر نہ بن تا کہ یہ تیرے خلاف بارگاہ ایزدی میں وَ أَنْتَ تَقْرَأُ قَوْلَهُ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا دو گواہ بن کر کھڑے نہ ہوں۔اور تو خدا کا قول وعد مِنْكُمْ ، وَتَقْرَأُ قَوْلَهُ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُم بھی پڑھتا ہے اور اُس کا قول فَفَكِّرُ في قَوْلِهِ مِنكُمْ " في سُورَةِ النُّوْرِ لَيَسْتَخْلِفَتَهُمْ بھی پڑھتا ہے۔پس تو سورہ ٹور میں وَالْرُكِ الظَّالِمِينَ وَ ظَلَهُمْ أَلَمْ يَأْن لك خدا تعالیٰ کے لفظ منكخ میں غور کر اور ظالموں اور اُن أَن تَعْلَمَ عِندَ قِرَاءَةِ هَذِهِ الْآيَاتِ أَن الله کے اوہام کو چھوڑ دے۔کیا تیرے لئے ابھی یہ وقت نہیں قَدْ جَعَلَ الْخُلَفَاءَ كُلَّهُمْ مِنْ هذه الأمة آیا کہ تو ان آیات کو پڑھ کر یہ سمجھ لے کہ اللہ تعالیٰ نے بِالْعِنَايَاتِ۔فَكَيْفَ يَأْتِي الْمَسِيحُ اپنے فضل سے تمام کے تمام خلفاء کو اسی اُمت میں سے الْمَوْعُوْدُ مِنَ السَّمَاوَاتِ اليْسَ بنانا مقدر کیا ہے تو پھر مسیح موعود کس طرح آسمانوں سے الْمَسِيحُ الْمَوْعُوْدُ عِندَكَ مِنَ الْخُلَفَاءِ اُترے گا۔کیا تمہارے نزدیک مسیح موعود خلفاء میں شامل فَكَيْفَ تَحْسَبُهُ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَ مِن نہیں۔پھر تم مسیح موعود کو بنی اسرائیل اور بنی اسرائیل کے (النور:۵۶) ترجمہ: اللہ نے تم میں سے ایمان لانے والوں سے وعدہ کیا ہے۔(النور: ۵۶) ترجمہ: انہیں خلیفہ بنائے گا۔