تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 220 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 220

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۰ سورة الفاتحة نُكْتَةً مِّنْ هُدَاهُ وَيَسْمَعُ مَرْحَبَاهُ فَهُوَ | انداز نہیں کرتا۔مالک کی طرف سے خوش آمدید سنتا ہے تو یہی الَّذِي يَجْمَعُ فِي نَفْسِهِ هَذِهِ الثَّلَاثَ (ایسا شخص ہے جو اپنی ذات میں ان تین ( صفات ) کو کامل سَوِيًّا وَلَا يُؤْذِى مَوْلَاهُ بِفِيَانَةٍ وَحَلٍ طور پر جمع کرتا ہے اور اپنے آقا کو اپنی بددیانتی اور بے انصافی وَلَا يُطخطِعُهُ بِكَسَلِ أَوْ جَهْلِ فَيَصِيرُ سے دکھ نہیں دیتا اور نہ اُسے کا بلی یا نادانی سے برباد کرتا ہے اور عَبْدًا مَّرْضِيًّا۔فَهَذِهِ هِيَ الْأَفراط وہ ایک پسندیدہ عبد بن جاتا ہے۔پس یہی تین شرائط ہیں ان الثَّلاثَةُ لِلَّذِينَ يَسْلُكُونَ سُبُل تم لوگوں کے لئے جو پورے طالب ہدایت ہو کر اپنے ربّ وو 66 66 مُسْتَرْشِدِينَ وَفِي إِيَّاكَ نَعْبُدُ " ( تک پہنچنے ) کے راستوں پر چلتے ہیں۔اِيَّاكَ نَعْبُدُ میں إشَارَةٌ إِلَى الشَّرْطِ الأَوَّلِ وَ إِلَى پہلی شرط کی طرف اشارہ ہے اور دوسری شرط کی طرف اتاك الشَّرْطِ القَالي في "إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ نَسْتَعِيْنُ میں اور تیسری شرط کی طرف اهْدِنَا الصِّرَاط میں وَإِلَى الثَّالِثِ في "اهْدِنَا الصِّرَاط " اشارہ ہے۔پس سعادت انہی لوگوں کے لئے ہے جو ان فَطوبى لِلَّذِينَ جَمَعُوا هذهِ الغُلات تینوں (صفات) کو اپنے اندر جمع کر لیں اور کامل ہو کر اپنے وَرَجَعُوا إِلى رَهِمْ كَامِلِينَ وَتَأْذَبُوا مَعَ رب کی طرف لوٹیں۔وہ اپنے رب کے ساتھ پورے ادب ريمُ بِكُلِ الْأَدَبِ وَسَلَكُوا بِكُلِ کا لحاظ رکھتے ہیں اور منازل سلوک ہر شرط کے مطابق بغیر شَرِيطَةٍ غَيْرَ قَاصِرِينَ فَأُوليك کسی کوتاہی کے طے کرتے ہیں۔پس یہی وہ لوگ ہیں جن الَّذِيْنَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ سے خدا تعالیٰ راضی ہے اور وہ خدا تعالیٰ سے راضی ہیں۔وہ وَدَخَلُوا حَظِيرَةَ الْقُدسِ امِنینَ وَ بارگاہ قدس میں امن کے ساتھ داخل ہو گئے ہیں۔پس چونکہ لَمَّا كَانَتْ هَذِهِ الشَّرَائِطُ أَهَمَّ الْأُمُورِ یہ شرائط اس شخص کے لئے اہم امور میں سے تھے جونور کی لِلَّذِي قَصَد سُبُلَ النُّورِ جَعَلَهَا الله راہوں کا قصد کرتا ہے اس لئے حکیم خدا نے ان ( شرائط ) کو الْحَكِيمُ مِنْ أَجْزَاءِ الدُّعَاء ليقدر دعا کے حصے بنا دیا ہے۔تا ہر سالک عقلمندوں کی طرح غور و فکر السَّالِك كَالعُقَلَاءِ وَ لِيَسْتَبِينَ کرے اور خیانت کرنے والوں کی راہ بھی پوری طرح واضح سَبِيلُ الْخَائِنِينَ کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۴۶ تا ۱۴۸) ہو جائے۔( ترجمہ از مرتب ) اعْلَمُ أَنَّ حَقِيقَةُ الْعِبَادَةِ الَّتِي واضح ہو کہ اس عبادت کی حقیقت جسے اللہ تعالیٰ اپنے