تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xix
صفحہ ۲۹۵ ۳۰۰ ۳۰۱ ۳۰۱ ۳۰۳ له ولد له ولد ۳۰۶ ٣٠٧ ۳۰۸ ۳۰۸ ۳۰۹ ۳۱۰ ۳۱۱ ۳۱۲ xiv مضمون نمبر شمار ۲۲۳ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں نفوس کو شرک کی باریک راہوں سے پاک کرنے کی طرف عظیم اشارہ ۲۲۴ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا نوع انسان کی عام ہمدردی کے لئے ہے ۲۲۵ قرآن مجید کی دعا اهْدِنَا الصِّرَاطَ الخ اور انجیل کی دعا میں بین فرق ۲۲۶ سورۃ فاتحہ کے حقائق و دقائق ایک دفتر میں بھی ختم نہیں ہو سکتے ۲۲۷ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کا ماحصل یہی ہے کہ ہمیں نبیوں اور رسولوں کا مثیل بنا ۲۲۸ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کے قبول ہونے کا سورۃ بقرہ کے ۲۲۹ ابتدا میں اشارہ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں قبولیت دعا اور مقربین کے آثار کی طرف اشاره ۲۳۰ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا دین اور دنیا کی ساری حاجتوں پر ۲۳۱ حاوی ہے دعا فاتحہ ایسی جامع اور عجیب ہے کہ پہلے کسی نبی نے سکھلائی ہی نہیں ۲۳۲ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا میں امام الزمان کو قبول کرنے کی توفیق ملنے کی دعا ٢٣٣ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا انبیاء کیوں مانگتے ہیں ۲۳۴ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں تکمیل علمی کی طرف اشارہ ۲۳۵ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا ام الادعیہ ہے ۲۳۶ خدا تعالیٰ متقی کو ضائع نہیں کرتا ۲۳۷ مومن کے نفس کی تکمیل دوشربتوں کے پینے سے ہوتی ہے شربت کا فوری اور شربت زنجبیلی