تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xvii of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xvii

xii مضمون اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا لوگوں کے تمام مراتب پر حاوی ہے اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں رسولوں ،صدیقوں ، شہیدوں اور صالحوں کی راہ طلب کرنے کی ہدایت صفحه ۲۵۶ ۲۵۶ ۲۵۷ ۲۵۹ ۲۶۰ ۲۶۱ ۲۶۴ ۲۶۵ ۲۶۶ ۲۶۶ ۲۶۷ ۲۶۹ ۲۷۱ ۲۷۴ ۲۷۴ سب دعاؤں سے مقدم دعا طلب صراط مستقیم ہے نمبر شمار ۱۹۲ ۱۹۳ ۱۹۴ ۱۹۵ ۱۹۶ صراط مستقیم تین قسم پر ( علمی عملی اور حالی) اور صراط مستقیم نعمت عظمیٰ اور ہر نعمت کی جڑ ہے ۱۹۷ صراط مستقیم کی حقیقت ۱۹۸ صراط مستقیم پر قائم رہنے کیلئے تین چیزیں۔قرآن شریف ،سنت، حدیث ۱۹۹ اسلام کا نام استقامت ۲۰۰ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں چار مراتب کمال کے طلب کرنے کا ارشاد ۲۰۱ منعم علیہم سے مراد نبی ،صدیق، شہید اور صالح ۲۰۲ اَنْعَبَتَ عَلَيْهِمُ میں جماعت نبوی اور جماعت مسیح موعود کی طرف اشارہ ہے اِهْدِنَا القِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ال کی آیت بتلاتی ہے کہ کمالات امامت کی راہ ہمیشہ کے لئے کھلی ہے ۲۰۴ اگر امت محمدیہ کو انبیاء علیہم السلام کے انعامات نہیں ملنے تھے تو اهْدِنَا القِرَاط۔۔۔الخ کی دعا کیوں سکھائی گئی ۲۰۵ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں یہ دعا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ سے شرف مکالمہ ۰۶ ۲۰۷ حاصل ہو۔علم کے تین مدارج علم الیقین ، عین الیقین حق الیقین امت محمدیہ کے لئے وعدہ ہے کہ وہ ہر ایک ایسا انعام پائے گی جو پہلے نبی اور صدیق پاچکے