تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xv of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xv

صفحه ۲۱۴ ۲۱۴ ۲۱۴ ۲۱۵ ۲۱۶ ۲۱۶ ۲۱۷ ۲۱۸ ۲۲۰ ۲۲۱ ۲۲۲ ۲۲۲ ۲۲۴ ۲۲۴ ۲۲۵ ۲۲۸ ۲۲۸ ۲۲۸ ۲۲۹ X نمبر شمار مضمون ۱۵۷ إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں عبادت سے مراد پرستش اور معرفت دونوں ہیں ۱۵۸ | عبادت کے اصول کا خلاصہ ۱۵۹ ۱۶۰ ۱۶۱ ۱۶۲ ۱۶۳ ۱۶۴ ۱۶۵ ۱۶۶ ۱۶۷ ۱۶۸ ۱۶۹ ۱۷۰ ۱۷۱ عبادت کی حقیقت انسان تعبد ابدی کے لئے پیدا کیا گیا ہے اصل استمداد کا حق اللہ تعالیٰ ہی کو حاصل ہے گناہ سے بچنے بچنے کیلئے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کو بار بار پڑھنا چاہیے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں ارشاد کہ تمام سعادت اللہ تعالیٰ کی صفات کی پیروی کرنے میں ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ کے الفاظ سے ریا کی بیماری کا علاج عبادت کی حقیقت جسے اللہ تعالیٰ اپنے کرم واحسان سے قبول فرماتا ہے سب سے افضل عبادت اللہ تعالی اس شخص کو احمد بنا دیتا ہے جو اس کی عبادت میں لگار ہے۔ آخری زمانے کا احمد مسیح موعود جو شخص دعا اور کوشش سے مانگتا ہے وہ متقی ہے گناہ سے نفرت دعا اور تدبیر دونوں سے حاصل ہوتی ہے مومن دعا اور تدبیر دونوں سے کام لیتا ہے ۱۷۲ حَى قَيُّوم کا تعلق إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کے ساتھ ۱۷۳ نماز میں لذت پیدا کرنے کے لئے بار بار إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ ۱۷۴ ۱۷۵ نَسْتَعِينُ کا تکرار لازمی ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں باطل معبودوں کی تردید اور مشرکوں کا رد توحید کی تین اقسام اور ان کے حصول کا ذریعہ