تفسیر کبیر (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 572 of 723

تفسیر کبیر (جلد ۸) — Page 572

وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اللہ (تعالیٰ) نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور مناسب حال عمل کرنے والوں سے وعد ہ کیا ہے کہ وہ ان کو لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ زمین میں خلیفہ بنا دے گا جس طرح اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنا دیا تھا۔اور جو دین اُس نے اُن کے قَبْلِهِمْ١۪ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِيْنَهُمُ الَّذِي ارْتَضٰى لَهُمْ لئے پسند کیا ہے وہ اُن کے لئے اُسے مضبوطی سے قائم کر دےگا اور اُن کی خوف کی حالت کے بعد وہ ان کے لئے وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا١ؕ يَعْبُدُوْنَنِيْ۠ لَا امن کی حالت تبدیل کر دےگا۔وہ میری عبادت کریں گے (اور) کسی چیز کو میرا شریک نہیں بنائیں گے۔اور جو لوگ يُشْرِكُوْنَ بِيْ شَيْـًٔا١ؕ وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓىِٕكَ هُمُ اس کے بعد بھی انکار کریںگے وہ نافرمانوں میں سے قرار دئے جائیں گے۔او ر تم سب نمازوں کو قائم کر و۔الْفٰسِقُوْنَ۰۰۵۶وَ اَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِيْعُوا اور زکوٰ ۃ دو اور اس رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔(اور اے مخاطب) کبھی خیال نہ کر الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۰۰۵۷لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا کہ کفارز مین میں ہمیں اپنی تدبیروں سے عاجز کر دیں گے مُعْجِزِيْنَ فِي الْاَرْضِ١ۚ وَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمَصِيْرُؒ۰۰۵۸ اور ان کا ٹھکانا تو دوزخ ہے اور وہ بہت برا ٹھکا نا ہے۔تفسیر۔ان آیات سے یہ مضمون شروع ہوتا ہے کہ اگر مسلمان قومی طور پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کریں گے تو ان کو کیا انعام ملےگا۔چنانچہ فرماتا ہے کہ تم میں سے جو لوگ خلافت پر ایما ن لا ئیں گے اور