تفسیر کبیر (جلد ۱۰)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 485 of 553

تفسیر کبیر (جلد ۱۰) — Page 485

خداسچاہے۔اگرہم اس کی بیان کردہ شرائط کوپوراکریں اورابتلائوں کے طوفانوں میں ایمان کادامن اپنے ہاتھ سے نہ چھوڑیں اوراپنی جانی اورمالی قربانیوں کے ذریعہ اخلاص اورفدائیت کانمونہ پیش کریں تواللہ تعالیٰ یقیناً ہماری مدد کے لئے آسمان سے اترے گا اوروہ ہمیں ایک پیارے بچے کی طرح اپنی گود میں اٹھالے گا۔خ خ خ خ