حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 80
۔ ۔چاہتے ہیں کہ بجھا دیں کی روشنی اپنے مُنہ سے اور ا ﷲ کو پوری کرنی ہے اپنی روشنی اور پڑے بُری مانیں منکر۔وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول راہ کی سُوجھ لے کر اور سچّا دین کہ اس کو غالب کرے اوپر تمام دنیوں کے اور پڑے بُرا مانیں مشرک۔(فصل الخطاب حصّہ اوّل صفحہ ۶۶) خ خ خ