حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 76
اس میں اطاعت نہ کریں گے۔یہ لفظ نبی کریم صلی ا علیہ وسلم کے لئے بھی آیا ہے۔…………… اب کیا ایسے لوگوں نے حضرت محمدؐ رسول اﷲ کے عیوب کی بھی کوئی فہرست بنا لی ہے۔اسی طرح حضرت صاحب نے بھی شرائط بیعت میں طاعت در معروف لکھا ہے۔اس میں ایک سِرّہے۔(بدر ۲۱؍ اکتوبر ۱۹۰۹ء صفحہ ۱۱)