حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 39 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 39

قرآن مجید میں مذکور ہیں۔اور جو بے بسی و بے کسی کے عالم میں کی گئیں۔کون خدا ترس شخص ہے جو بے اختیار ۔۔۔۔(الحاقّۃ:۴۱ تا ۴۴) نہ پڑھ اُٹھے۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ۔(تشحیذالاذہان جلد۷ نمبر۵ صفحہ۲۳۰۔۲۳۱) ۵۰۔۔ہم نے ہر چیز بنائی پہلے ٹھہرا کر۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۵۳) ۵۵۔۔: نعمت کی جگہ۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۳)