حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 394 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 394

سُوْرَۃَ الشَّمْسِ مَکِّیَّۃٌ  ۲۔۔یعنی قَسَم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔۳۔۔اور قَسَم ہے چاند کی جب وہ سورج کی پیروی کرے۔۴۔۔اور قَسَم ہے دن کی جب اپنی روشنی کو ظاہر کرے۔۵۔۔اور قَسَم ہے رات کی جو بالکل تاریک ہو۔۶۔۔اور قَسَم ہے رات کی اور اس کی جس نے اُسے بنایا۔۷۔۔اور قَسَم ہے زمین اور اس کی جس نے اُسے بچھایا۔۸۔۔