حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 20
سُوْرَۃُ الطُّوْرِ مَکِّیَّۃٌ ۲ تا ۵۔۔۔۔ ۔: فرمایا۔طور میں ہم نے جس سے باتیں کیں۔اس کے دشمنوں کو ہلاک کیا۔ایسا ہی اے غارِ حرا کے عابد! تیرے دشمن ہلاک ہوں گے۔: موسیٰ کو کتاب فرعون کی ہلاکت کے بعد ملی۔آپ کو پہلے ملی۔: خانہ کعبہ پر حملہ کرنے والے اصحابِ فیل کو ہلاک کیا تو کیا تم اس سے بڑھ کر ہو؟ (تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۸۲) ۲۱۔۔تکیہ لگائے ہوئے قطار تختوں پر اور بیاہ دیا ہم نے ان کو بڑی آنکھ والی گوری عورتوں سے۔(فصل الخطاب حصّہ اوّل صفحہ ۱۸۴) ۲۲ تا ۲۵۔ ۔