حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 225
بَخْسٌ: کمی رَھَق: زیادتی تَحَرَّوْا: ڈھونڈا حَطَب: ایندھن اَ: قَاسِطٌ کی جمع ہے۔قَاسِطکے معنے ظالم۔قَسَطَ اَیْ جَازَ وَ اَقْسَطَ اَیْ عَدَل یعنی لفظ قسط کو اگر ثلاتی مجرّد میں استعمال کریں۔تو اس کے معنے جو رو ظلم کے ہو جاتے ہیں اور اگر باب افعال میں لے جاویں تو عدل و انصاف کے معنے ہوتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۸؍مارچ ۱۹۱۲ء) ۱۷۔۔: عَیْشًا رَغَدًا۔دنیا میں وسعت دینا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۸؍مارچ ۱۹۱۲ء) ۱۸۔ ۔: تاکہ ہم ان کو کندن کریں : صعود کا عذاب یعنی چڑھائی کا عذاب۔ایسا عذاب جس سے سارے بدن کو تکلیف ہو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۸؍مارچ ۱۹۱۲ء) ۱۹ تا ۲۴۔۔