حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 10 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 10

 ۲۔۔: قیامت ہے اور اس کا شاہد قرآن مجید ہے کہ تم بعد الموت مبعوث ہو گے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۸۲) ۱۰۔۔اتارا ہم نے بادلوں سے پانی برکت والا پھر لگائے ہم نے اس کے ساتھ باغ اور اناج کاٹنے کے۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ ۱۱۱) ۱۱،۱۲۔۔ ۔اور کھجوریں بلند جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں۔رزق ہے بندوں کیلئے اور زندہ کیا ہم نے اس کے ساتھ مُردہ شہر کو۔اسی طرح نکلنا ہے ( یعنی زمین سے پر نکلنا ہے)۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ ۱۱۱) ۱۶۔۔