حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 72
۵۳۔ : بایُمن۔برکت والی۔: بلند مقام پر پہنچنے والا۔محبت و پیار کی مخفی باتیں کیں۔(اس قرآن مترجم ۱؎ پر ایک حاشیہ ہے اس کو میں نے کاٹ دیا ہے۔کیونکہ اس مترجم کو یہ وہم ہوا ہے کہ کلام بغیر وساطت فرشتہ ہوئی۔حالانکہ سب سے اعلیٰ وحی وہی ہے جو فرشتوں کے ساتھ ہو)نَا کا لفظ جب ہوتا ہے کہ فرشتے بھی ہوں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍اپریل،۵؍مئی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۴) ۵۴۔ : اخوّت خاص برکات کا موجب ہوتی ہے۔جن کے بھائی نہیں ہوتے خواب میں ان کے بازو کٹے ہوئے ہوتے ہیں۔خدا تعالیٰ کے بعض فیضان جماعت و اخوّت ۲ؔ؎ کے ساتھ خاص ہیں کہ بغیر اس اخوّت کے وہ نازل ہی نہیں ہو سکتے۔ہمارے حضرت صاحب بھی کئی مخلصین کو اخیؔکر کے لکھتے ہیں(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی۱۹۱۰ء) ۵۵،۵۶۔ : جو وَادٍ غَیْرَذِیْ زَرْعٍ۔بچنے کی امّید بھی نہ رکھتے تھے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۶ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱؎ جس سے آپ درس دے رہے تھے۔(مرتّب) ۲؎ (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍اپریل،۵؍مئی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۴)