حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 580 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 580

سُوْرَۃ مُحَمَّدٍ مَّدَنِیَّۃٌ  ۲۔ خدا تعالیٰ کی ذات اس سے پاک ہے کہ اسے گمراہ کرنے والا کہا جائے۔اس لئے کہ خود قرآن مجید نے مختلف مقامات میں بڑے بڑے لوگوں اور شریروں کی نسبت کہا ہے کہ وہ گمراہ اور ہلاک کرنے والے ہوتے ہیں۔چنانچہ (فرمایا)۔جو لوگ منکر ہوئے۔اور اﷲ کی راہ سے روکتے ہیں۔اﷲ نے ان کے عمل باطل کر دیئے۔(نورالدّین طبع سوم صفحہ۷۷) ۵۔    : اس جہاد کا منشاء یہ ہے کہ جنگیں