حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 551
سُوْرَۃُ الزُّخْرُفِ مَکِّیَّۃٌ ۲۔: حمید و مجید وحیّ (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۰ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۵۔ : اس ضمیر کی طرف خیال رکھو۔سب قرآن مجید کی طرف پھرتی ہیں۔سوائے ایک کے کہ شیطان کی طرف ہے۔: محکمات کا علم ہو تو سب قرآن کا حل ہو جاتا ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۰ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۱۔ لَعَلَّکُمْ: جب ظاہری رستے بنائے تو باطنی رستے بھی ضرور ہیں۔کتاب اﷲ پر عمل سے خدا تک پہنچو۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۰ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۶۔ یہ قرآن کریم میں نہیں لکھا کہ حضرت نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ تعالیٰ کی ذات یا اس کی صفات