حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 544
سُوْرَۃُ الشُّوْریٰ مَکِّیَّۃٌ ۲،۳۔ حمید۔مجید۔علی و عظیم۔سمیع و قادر و قوی ہوں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۰ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۶۔ : اور گناہ بخشواتے ہیں زمین والوں کے۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۱۳۸) ۹۔ : اﷲ نے چاہا ایک ہو جاؤ گے۔چنانچہ ہو گئے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۸۰ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۲۔