حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 519 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 519

۳۰۔   : طاقت و غلبہ والے ہو زمینمیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸) ۳۳۔ : ایک دوسرے کو پکارنے کا دن جیسا کہ مصیبت کے وقت کرتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸) ۳۵۔   : اﷲ تباہ، ہلاک کر دیتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸) ۳۶۔