حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 513 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 513

: تاکہ پکڑیں اور انبیاء کے مقابلہ میں نامراد ہونا ثابت کریں۔: اﷲ تعالیٰ انسان کو جو دُکھ دیتا ہے۔یونہی نہیں دیتا۔بلکہ نافرمانی کے بعد بطور اس کے نتیجہ کے اس پر سزا مرتّب ہوتی ہے۔اسی واسطے اس کا نام عقاب فرمایا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸) ۸۔    …الخ: اور گناہ بخشواتے ہیں ایمان والوں کے۔اے ربّ ہمارے ہر چیز سمائی ہے تیری مِہْر اور خبر میں سو معاف کر ان کو جو توبہ کریں اور چلیں تیری راہ اور بچا ان کو آگ کی مار سے۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۱۳۸) ۱۰۔  : فوز بمعنے پاس ہونا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸) ۱۱۔