حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 499 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 499

: بیٹا بنانے کے بھی معنے ہیں کہ منتخب کرے۔(تشحیذالاذہان جلد۸نمبر۹ صفحہ۴۷۸ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۷۔    : اسی کی قسم سے (انبیاء:۳۸) کے یہ معنے نہیں کہ انسان عجل کا بیٹا ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۸ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۰۔   : مخاطب! تو کہہ بھلا کہیں علم والے اور جاہل بھی برابر ہوتے ہیں۔ہرگز نہیں! (تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۲۷۸) : تو کہہ علم والے اور بے علم کیا برابر ہوں گے۔نہیں۔(فصل الخطاب حصّہ اوّل صفحہ۵۷) کہہ کیا وہ جو علم رکھتے ہیں اور جو نہیں رکھتے برابر ہیں۔ہرگز نہیں۔(نور الدّین طبع سوم صفحہ۱۳)