حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 481
جس کا منشاء کچھ اور ہے۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۲۲۴) ۔بول اٹھے سردار۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۷) ۸۔ : کسی دوسرے مذہب میں مجوس عیسائی۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۷ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ہم نے پچھلے دین میں یہ بات نہیں سُنی۔یہ تو کچھ گھڑت سی معلوم ہوتی ہے۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۲۲۴) ۹۔ ُ:یہ قابلِ ذکر ہو جائے گا۔(ضمیمہ اخباربدر قادیان ۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۴) ۱۱۔ : کوئی شَئے بنا کر آسمان پر چڑھیں اور نصرت کو روکیں۔اپنے آپ کو پھانسی دے دیں۔(ضمیمہ اخباربدر قادیان ۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۴) ۱۲۔ : جھُنڈ۔دشمن ایک بڑا گروہ ہوں گے۔یہ ایک پیشگوئی ہے۔: مدینہ منوّرہ کی طرف اشارہ ہے۔