حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 479
سُوْرَۃُمَکِّیَّۃٌ ۲،۳۔ : اﷲ تعالیٰ کا نام ہے۔: یہ فطرت ہے کہ انسان بلندپروازی چاہتا ہے۔شرافت والے تاریخی آدمی تم بن جاؤ گے۔: رسول سے ہٹ جانے کی راہ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۳) : صادق : ففطرت کو جگانے۔بھولی ہوئی باتیں یاد دلانے کیلئے قرآن آیا۔مسئلہ تثلیث و کفّارہ۔بُت پرستی انسان کی فطرت میں ہرگز نہیں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۷ صفحہ ۲۱۳ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۴۔ : پس چلاّ اُٹھے (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۴)