حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 406
ٍ: سبا ایک شخص کا نام تھا۔اسکے دس بیٹے تھے۔اسی کے نام پر ایک شہر تھا۔یمن میں۔: طغیانی جو بڑی تیز ہو۔: (پنجابی) پھُرواں۔عرب میں ایک مثل ہے تَفَرَّقَتْ بِاَیْدِیْ سَبَاٍ یعنی فلاں ایسا تباہ ہوا۔جیسے سبا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۷) : جو پانی بند کو توڑ دے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۶ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۸۔ یہ بدلہ دیا ہم نے ان کو اس پر کہ ناشکری کی اور ہم بدلہ اسی کو دیتے ہیں جو ناشکر ہو۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۲۰۷) : کافر سے مراد کافر باﷲ نہیں بلکہ کافرِنعمت۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۷) ۱۹۔