حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 400
پھر سزا کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔اس لئے اس سے پہلے کہ تمہاری بدیاں اور کمزوریاں اپنا اثر کر چکیں اور یہ زہر تمہیں ہلاک کر دے۔اس کی تریاق توبہ کا فکر کرو۔(الحکم ۳۱؍مئی ۱۹۰۴ء صفحہ۸) ۱۵۔ اَلْفِتْنَۃ ُ : کفر، شرک، خانہ جنگی، مسلمانوں کا قتل۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان یکم ستمبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۴) ۲۰۔ : تم پر جان قربان کرنے میں بخیل ہیں۔: مال دینے میں بخیل ہیں۔(بدر ۲۹؍ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ۶) ۲۲۔