حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 350 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 350

نعمت دئے جاتے ہیں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۷۳ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۸ تا ۲۴۔         : بڑے بڑ ے مدبّر اپنے عندیہ میں تدابیرکے ہر پہلو پر لحاظ کر کے مناسب وقت اور عین موافق لوازم کو مہیّا کرتے ہیں۔پھر نتائج سے محروم ہو کر اپنی کم علمی پر افسوس۔مگر قانونِ قدرت کے مستحکم نظام کو دیکھ کر ہمہ قدرت ذاتِ پاک