حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 343
۵۶۔ : باہر سے لوگ آئیں گے یا آسمان سے مراد ہے۔: ۱۔نوکروں چاکروں کے ذریعے ۲۔زلزلہ وغیرہ (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۷) ۵۷۔ : مومن اگر ایمان بچانے کیلئے کسی زمین کو چھوڑ دے تو اﷲ اس کو بہتر سے بہتر بدلہ دے گا۔صحابہ کرامؓ کی مثال موجود ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۷) ۵۹،۶۰۔ : اونچے مقام : غضب۔شہوت۔طمع۔سُستی۔کاہلی۔کمزوری سے رُکے رہیں۔اور نیکیوں پر قائم۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۷) ۶۱۔