حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 333 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 333

  : کچھ اور بوجھ اضلال کا نہ کہ کفّارہ کا۔جیسا کہ(العنکبوت:۱۳) میں بتایا۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۲۷۲ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۱۵۔  : یہ ایک لمبی بحث ہے کہ <mark>۹۵۰</mark> برس عمر کسی انسان کی ہو سکتی ہے یا نہیں۔ایسے معترضوں کے ذوق پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ حضرت نوحؑ کی شریعت <mark>۹۵۰</mark> برس تک رہی میرے نزدیک تو اس میں کوئی استبعاد نہیں۔جب قرآن مجید میں آ گیا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۶) ۱۸۔   : جھوٹ بنا لیتے ہو۔: یہ ایمان پیدا ہو تو انسان بہت سے گناہوں سے بچ جائے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۶)