حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 311
۱۶۔ : قبطی تھا۔: حضرت موسٰیؑ نے کہا کہ یہ تجھے شیطانی عمل کی سزا دی گئی ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء) : بے شک وہ دشمن ہے ہلاک کرنے والا۔کھُلا کھُلا۔(نور الدّین طبع ثالث صفحہ۷۷) ۱۷۔ : اپنی جان کو مشکلات میں ڈال لیا۔: ستّاری فرما۔یہ قتل فی الحال واضح نہ ہو۔: چنانچہ خدا نے ستّاری کر لی۔اور انہیں نکل جانے کا موقع مل گیا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۲) ۱۸۔