حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 292
:۔سے ہدیہ لے جانے والے کا بھی پتہ چلتا ہے۔جَآئَ کا فاعل وہی ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۱؍۲۸؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۰) ۳۹۔ : ان دنوںمیں حضرت سلیمانؑ طائف میں تھے۔درمیانی بیان ہے کہ صُلح ہوئی اور یہ کہ وہ حضرت سلیمانؑ کے نکاح میں آوے۔: یہ اس لئے کہ جب اس ملکہ نے آنا تھا۔تو اس کیلئے تخت بھی چاہیئے تاکہ وہ اپنے تخت جیسا تخت نہ پا کرکچھ دل میں محسوس نہ کرے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۱؍۲۸؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۰) ۴۰۔ : میں ایسا بنا لاتا ہوں۔: اس کے جواہرات کے متعلق امانت کا یقین دلایا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۱؍۲۸؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۰) ۴۱۔