حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 258
۲ تا ۴۔ : کھول کے سنانے والی۔: کیا تو ہلکان کر دے گا اپنی جان۔کہ یہ نو دس شریر ایمان نہیں لاتے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍ جولائی ۱۹۱۰ء ۱۸۶) ۵۔ : جماعت کی جماعت (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۰) ۶۔ : نئے پیرائے والا۔بات تو وہی ہوتی ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍جولائی ۱۹۱۰ء ۱۸۶) ۷۔ سو جھٹلا چکے۔اب پہنچے گی ان پر حقیقت اس بات کی جس پر ٹھٹھے کرتے تھے۔(فصل الخطاب حصّہ اوّل صفحہ۷۲) : جسے خفیف گردانتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍ جولائی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۶) ۸،۹۔